ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین اور شیراز کے عوامی نمائندہ ابراہیم عزیزی نے مہر خبررساں ایجنسی اور روزنامہ تہران ٹائمز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مہر خبررساں ایجنسی اور تہران ٹائمز کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha